Koftay Aur Anday Recipe In Urdu

کوفتے اور انڈے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Koftay Aur Anday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Koftay Aur Anday is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Koftay Aur Anday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

215 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 گھی آدھا پاؤ
3 لہسن ایک پوتھی
4 ٹماٹر ایک پاؤ
5 پساہوا گرم مصالحہ تین چٹکی
6 بھنے ہوئے چنے ایک چھٹانک
7 ہری مرچیں چار یا پانچ عدد
8 انڈے آٹھ عدد
9 پیاز تین چار پوٹیاں
10 ادرک ایک چھوٹی گانٹھ پسا ہوا
11 دھنیا تین چٹکی
12 سفید زیرہ تین چٹکی
13 خشخاش تھوڑی سی
14 ہرا دھنیا ایک گڈی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھی پیاز کے لچھے، لہسن، ادرک، چنے، خشخاش پیس کر اور ہری مرچیں اور دھنیا کاٹ کر باریک پسے ہوئے قیمے میں ملا دیں اور اس کے گولے بنالیں
  2. 2 ادھر انڈے سخت ابال کر چھیل کر رکھ لیں
  3. 3 اب گھی کڑ کڑ ائیں
  4. 4 اس میں باقی پیاز کے لچھے تل کر نکالیں اور انہیں انگلیوں سے مل مل کرملیحدہ سا بنالیں
  5. 5 سل پر نہ پیسیں۔ اس طرح ان کا سارا روغن سل پر گل کر رہ جائے گا
  6. 6 پھر گھی میں یہ پیاز، لہسن، ادرک، نمک، مرچ، دھنیا، زیرہ، ٹماٹر اور دہی ڈال کر چند منٹ تک بھوننے کے بعد پانی ڈال دیں
  7. 7 جب پانی خشک ہو جائے اورمصالحہ گھی چھوڑنے لگے تو اس میں کوفتے ڈال کر انہیں گلائیں اور ان کے گل جانے پر مناسب مقدار میں شوربارکھ کر پتیلی چولہے سے اتار لیں
  8. 8 اس میں پسا ہوا مصالحہ ڈالیں اور ڈھانک کر چند منٹ انتظار کر یں
  9. 9 پھر ابلے ہوئے انڈے ڈال کر تناول فرمائیں
  10. 10 یہ بہت ہی مزیدار سالن ہوتا ہے

متعلقہ پکوان

(4499) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب