بالی وڈ میں رہ کر اچھے کردار ادا کر نے کی ترجیح دونگی
ابھیشیک کپور کی ہدایت میں بننے والی فلم ’فتور‘ 12 فروری کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
ہفتہ 6 فروری 2016 17:24
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) بالی وڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے کہاہے کہ وہ بالی وڈ میں رہ کر اچھے کردار کرنے کو ترجیح دیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے حال ہی میں اس بات کا احساس ہوا کہ سب ہولی وڈ جارہے ہیں جس کے بعد یہاں (بولی وڈ میں) میرا مقابلہ کافی کم ہوچکا ہے اور اب وقت ہے کہ میں یہاں رکوں اور بہتر کردار حاصل کروں۔
کترینہ کیف اس وقت اپنی آنے والی فلم فتور کی تشہیر میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ اب فتور جیسے مزید مشکل کردار ادا کریں گی۔فتور ایک مشکل فلم تھی جس میں باالکل الگ قسم کا رقص پیش کیا گیا ہے اور ایسی فلم بنانے کیلئے ہمت کی ضرورت ہے۔کترینہ کی آخری ریلیز فلم فینٹم باکس آفس پر کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ثابت ہوئی تھی تاہم اداکارہ کا کہناہے کہ باکس آفس پر زیادہ کمائی کے چکر میں اچھے کردار چھوڑے نہیں جاسکتے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
hans zimmer
Annie Khalid
Josh Hartnett
Nargis
Jason Momoa
Sajal Ali
jamal Shah
Sohai Ali Abro
Vaneeza Ahmad
Fawad Afzal Khan
Firdous Jamal
Morgan Freeman
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش