کچھ اداکاروں کی بیویاں مجھ سے ڈرتی ہیں، سنی لیون
جمعہ 27 مارچ 2015 13:10
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ کچھ اداکاروں کی بیویاں اب بھی ان سے ڈرتی ہیں اور نہیں چاہتی کہ ان کے خاوند کسی فلم میں میرے ساتھ اداکاری کریں۔ ایک انٹرویو میں سنی لیونی نے کہا کہ کچھ بیویوں کو شاید ایسا خوف ہے کہ اگر ان کے خاوند میرے ساتھ کسی فلم میں اداکاری کریں گے تو وہ انہیں چھوڑ دیں گے، انہوں نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے، میں صرف ان کے ساتھ اداکاری کرنا چاہتی ہوں، مجھے کسی کے خاوند کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ میں شادی شدہ ہوں اور میرے پاس اپنا خاوند ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Munawar Zarif
Russell Crowe
Zara Noor Abbas
raftaar
Alan Ritchson
Nora Fatehi
Fawad Afzal Khan
Dan Stevens
Nasir Chinyoti
Mikaal Zulfiqar
Musarrat Nazir
Adam Sandler
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ