بھارتی فلموں کی نمائش کے حامی پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی سے خائف ہیں‘ اداکار ندیم
پیر 23 جنوری 2017 13:47
(جاری ہے)
گزشتہ روز ’’آئی این پی‘‘ سے ٹیلی فونک گفتگو میں اداکار ندیم نے کہا کہ جو لوگ بھارتی فلموں کی نمائش کیلئے پیش پیش ہیں ان کو نام اور عزت پاکستان نے دیا مگر پیسے کی چمک اور نامعلوم مفادات نے ان کی آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی سے ہی پاکستانی انڈسٹری میں بہتری لائی جا سکتی‘ چند مفاد پرست لوگ فلم انڈسٹری کی تباہی کے ذمہ دار بن رہے ہیں۔ ندیم نے کہا کہ جب تک بھارتی فلموں کی نمائش بند نہیں ہو گی پاکستانی انڈسٹری بہتر نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی فلم انڈسٹری جو اپنے پائوں پر کھڑا ہونے کے لئے جدوجہد کررہی ہے اس کی تقویت کے لئے حکومت اپنا کردار ادا کرے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Raheem Shah
Kapil Sharma
Suhaee Abro
Halle Berry
Rubina Ashraf
Kit Harington
Angeline Malik
Aimee Teegarden
Afreen Khan
Josh Brolin
Sunny Deol
Katherine Schwarzenegger
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں