Saloni Kheer Recipe In Urdu - Recipe No. 7524

Saloni Kheer Urdu recipe is available at UrduPoint. Saloni Kheer is a famous dish in this region. You can read here Saloni Kheer recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Saloni Kheer. You can know the complete method to make Saloni Kheer on this page. We will also tell you how long it will take to make Saloni Kheer. Read the recipe, ingredients, and everything related to Saloni Kheer below.

سلونی کھیر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7524

Saloni Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کسٹرڈ پاؤڈر 1/2 کپ

2 دودھ 2 لیٹر

3 میدہ 4 کھانے کے چمچے

4 ملک پاؤڈر 2 کپ

5 انڈے 2 عدد

6 پستہ‘ بادام 1 کپ

7 چینی 275 گرام

8 الائچی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 ونیلا ایسنس 4 قطرے

10 تیل 1 کھانے کا چمچہ

11 چاندی کے ورق حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ میں الائچی پاؤڈر اور چینی ڈال کر پکائیں، چینی حل ہو جائے تو آنچ دھیمی کر دیں۔
  2. 2 ملک پاؤڈر‘ میدہ‘ تیل‘ انڈے‘ کسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر 1 سے 2 گلاس پانی ڈال کر بلینڈر میں اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
  3. 3 ونیلا ایسنس بھی ڈال دیں آدھے پستہ‘بادام بھی ڈال دیں۔
  4. 4 اتنا بلینڈ کریں کہ بادام‘پستہ بھی بالکل مکس ہو جائیں۔
  5. 5 بقیہ آدھے پستہ‘بادام گارنشنگ کے لئے باریک کاٹ لیں اس بلینڈ کیے ہوئے مکسچر کو احتیاط کے ساتھ چمچہ چلاتے ہوئے دودھ میں مکس کریں اور پکائیں خیال رہے کہ گٹھلیاں نہ بنیں چمچہ چلاتے ہوئے پکاتے رہیں مکسچر گاڑھا ہونے لگے تو چولہا بند کر دیں۔
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر چاندی کے ورق اور پستہ بادام سے سجا کر خوب ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔
  7. 7 جتنی ٹھنڈی ہو گی اتنی مزیدار ہو گی آزمائش شرط ہے۔

(981) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni

Urdu cooking recipe of Saloni Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Saloni Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.