Mango Ki Kheer Recipe In Urdu

آم کی کھیر بنانے کی ترکیب

Mango Ki Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تازہ دودھ ایک لیٹر
2 آم میٹھے سواکلو (گودا نکال لیں)
3 چاول 200گرام ابال لیں
4 ونیلا کسٹرڈ 2کھانے کے چمچ
5 چینی حسب ذائقہ
6 بادام 100گرام
7 پستہ 100گرام
8 دیگر ڈرائی فروٹس حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک برتن میں دودھ ابال کر اس میں چاول اور چینی ملالیں۔جب یہ تمام چیزیں مل جائیں تو اس میں آم کا گودا نکال کر ہلکی آنچ پر 5منٹ تک پکائیں اور مکس کرتے رہیں۔
  2. 2  آخر میں ونیلا کسٹرڈ کو تھوڑے سے دودھ میں ملا کر ڈال دیں۔ جب یہ چیزیں مل جائیں اور آم کھیر گاڑھا ہونے لگے تو اس میں تمام ڈرائی فروٹس ڈال دیں۔
  3. 3 تھوڑی دیر ملانے کے بعد اتار کر،آم کھیر کو ٹھنڈا کرنے کے لیے فریج میں رکھیں ۔
  4. 4 آخر میں نکال کرنوش فرمائیں ۔چاہیں تو آخر میں آم کھیر کے اوپر مینگو کیوب یاتھوڑا سا گودہ بھی سجالیں۔

(1245) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی

Urdu cooking recipe of Mango Ki Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Ki Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.