Sawayon Ki Kheer Recipe In Urdu

سویوں کی کھیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sawayon Ki Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sawayon Ki Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sawayon Ki Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

289 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 باریک سویاں ایک پاؤ
2 دودھ دو لٹر
3 چینی آدھ کلو
4 گھی تین چھٹانک
5 چھوہارے چند دانے
6 بادام کی گری ایک چھٹانک
7 کیوڑا ایک بڑا چمچ
8 پستہ آدھی چھٹانک
9 سبز الائچی چند دانے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھلے منہ کے دیگچے میں گھی خوب گرم کریں
  2. 2 الائچی کے دانے بھون لیں اور پھر سویاں ڈال کر اس وقت تک بھونیں کہ ان کا رنگ بادامی سا ہو جائے
  3. 3 دوسرے پتیلے میں دودھ ڈالیں اور چھوہارے ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
  4. 4 مدہم آنچ پر پکنے دیں۔ یہاں تک کہ دودھ آدھا رہ جائے
  5. 5 اب بھنی ہوئی سویاں چینی اور بادام کی گری ڈالیں
  6. 6 سب کچھ گاڑھا ہو جائے تو سویوں میں جذب ہونے لگے اور کھیر جیسی شکل نکل آئے تو کیوڑا ڈال کر دم پر رکھ دیں
  7. 7 کسی مناسب برتن میں کھیر انڈلیں
  8. 8 چھوہارے کتر کر اور پستہ اور بادام بھی چھڑکیں ورق لگائیں

متعلقہ پکوان

(4183) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی

More Recipes - مزید تراکیب