Chawlon Ki Kheer Recipe In Urdu

چاول کی کھیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chawlon Ki Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chawlon Ki Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chawlon Ki Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

217 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول 1/3 کپ
2 دودھ ڈیڑھ کلو
3 چینی حسب پسند
4 پسی ہوئی الائچی تین عدد
5 ناریل کٹا ہوا تھوڑا سا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹوٹے ہوئے چاول دھو کر تین گھنٹے کیلئے بھگو دیں
  2. 2 پھر ہاتھوں سے خوب مسل لیں تاکہ باریک ہو جائیں
  3. 3 اسی پانی میں آدھ گلا یا مکمل گلا لیں
  4. 4 پھر اتار کر دودھ ملا لیں اور چمچ چلا کر پکائیں
  5. 5 گاڑھی ہونے لگے تو چینی حسب پسند شامل کر دیں
  6. 6 الائچی بھی ڈال دیں
  7. 7 ناریل کاٹ کر ڈالیں
  8. 8 چینی کا پانی خشک ہونے پر اتار لیں
  9. 9 ٹھنڈا ہونے پر کھائیں
  10. 10 چاول ابالے بغیر بھی کھیر پکائی جا سکتی ہے
  11. 11 اس میں یہ خیال رکھیں کہ چاول اچھی طرح گل جائیں
  12. 12 آنچ تیز نہ کر یں اور پانی کی جگہ دودھ زیادہ ڈالیں

متعلقہ پکوان

(3581) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی

More Recipes - مزید تراکیب