Handi Tikka Recipe In Urdu - Recipe No. 7510

Handi Tikka Urdu recipe is available at UrduPoint. Handi Tikka is a famous dish in this region. You can read here Handi Tikka recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Handi Tikka. You can know the complete method to make Handi Tikka on this page. We will also tell you how long it will take to make Handi Tikka. Read the recipe, ingredients, and everything related to Handi Tikka below.

ہانڈی تکہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7510

Handi Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2 کلو

2 دہی 1/2 کپ

3 تیل 2 کھانے کے چمچے

4 ادرک لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

5 سیاہ مرچ 1/2 چائے کا چمچہ

6 نمک 1 چائے کا چمچہ

7 گرم مصالحہ 1/2 چائے کا چمچہ

8 تیل 1/2 کپ

9 سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

10 لیمن 2 کھانے کے چمچے

11 بھنا ہوا زیرہ 1 چائے کا چمچہ

12 فوڈ کلر 1/4 چائے کا چمچہ

13 پیاز (چوکور ٹکڑے کاٹ لیں) 2 عدد

14 ٹماٹر (کاٹ لیں) 2 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے ٹکڑوں (بوٹیوں) کو اوپری مصالحوں سے میرینیٹ کر لیں (ماسوائے پیاز اور ٹماٹر) اور 30 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 1/2 کپ تیل گرم کریں اور اس میں 1 چائے کا چمچہ سفید زیرہ ملا دیں۔
  3. 3 جب یہ کڑکڑانے لگے تو اس میں پیاز اور ٹماٹر شامل کر دیں اور جب وہ اچھی طرح بلینڈ ہو جائیں تو پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال دیں اور اچھی طرح چلا دیں اور بھون لیں۔
  4. 4 5-7 منٹ تک پکائیں حتیٰ کہ گل جائے اور شوربہ گاڑھا ہو جائے۔
  5. 5 ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے گارنش کر لیں۔

(1628) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Handi Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Handi Tikka is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.