Shahi Masala Keema Recipe In Urdu - Recipe No. 7498

Shahi Masala Keema Urdu recipe is available at UrduPoint. Shahi Masala Keema is a famous dish in this region. You can read here Shahi Masala Keema recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Shahi Masala Keema. You can know the complete method to make Shahi Masala Keema on this page. We will also tell you how long it will take to make Shahi Masala Keema. Read the recipe, ingredients, and everything related to Shahi Masala Keema below.

شاہی مصالحہ قیمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7498

Shahi Masala Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 1/2 کلو

2 پیاز 2 عدد

3 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

4 ہری مرچیں 1 کھانے کا چمچہ (باریک چوپ کی ہوئی)

5 پودینہ (باریک چوپ کر لیں) 1/2 گٹھی

6 ہرا دھنیا (باریک چوپ کر لیں) 1/2 گٹھی

7 ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

8 پپیتا پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

9 بادام پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

10 پستہ پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

11 خشخاش (پسی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ

12 ناریل پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

13 دہی 1/2 کپ

14 کریم 1/2 کپ

15 الائچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

16 جائفل جاوتری پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

17 مکھانے 1/2 کپ

18 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

19 چنے (گرائنڈ کر لیں) 1/2 کپ

20 بادام (ہوائیاں کاٹ لیں) حسب ضرورت

21 پستے (ہوائیاں کاٹ لیں) حسب ضرورت

22 نمک حسب ذائقہ

23 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔
  2. 2 قیمہ کا پانی نکل جائے تو پیالے میں قیمہ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہری مرچیں‘ہرا دھنیا‘پودینہ‘لہسن ادرک پیسٹ‘پپیتا پیسٹ‘الائچی پاؤڈر‘بادام پیسٹ‘پستہ پیسٹ‘خشخاش‘ناریل پاؤڈر‘دہی‘کریم‘جائفل جاوتری پاؤڈر‘مکھانے‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور گرائنڈر کیے ہوئے چنے ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے 1 گھنٹہ کے لئے میرینیٹ کریں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہری فرائی کریں اور 1 کھانے کا چمچہ بادام کی ہوائیاں اور 1 کھانے کا چمچہ پستے کی ہوائیاں ڈالیں ہلکا سا فرائی کر کے میرینیٹ قیمہ ڈال کر مکس کر دیں۔ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  4. 4 تیل الگ ہونے لگے تو بھون لیں اور ڈش میں نکال کر باقی بادام پستے کی ہوائیاں چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

(2472) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema

Urdu cooking recipe of Shahi Masala Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Masala Keema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.