Nathia Gali Keema Recipe In Urdu

نتھیا گلی قیمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nathia Gali Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nathia Gali Keema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nathia Gali Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 پیاز ایک عدد
3 دہی ایک کپ
4 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
6 ہری مرچ دو عدد
7 تیل آدھا کپ
8 لیموں ایک عدد
9 ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ
10 لہسن ایک چائے کا چمچ(چوپ کیا ہوا)
11 زیرہ(پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کاٹ کر تیل میں فرائی کر لیں۔
  2. 2 پھرپیاز اور دہی کو ایک ساتھ گرائنڈ کر یں
  3. 3 پھر اس تیل میں گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کر یں اس میں قیمہ اور مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھونیں اس کے بعد دہی ڈال کر مزید بھونیں
  4. 4 آخر میں ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور لیمن جوس ڈال کر ایک منٹ دم پر رکھیں
  5. 5  اور پھر چولہا بند کر دیں ہرے دھنیا سے گارنش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(642) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

More Recipes - مزید تراکیب