ChatPata Keema Recipe In Urdu

چٹ پٹا قیمہ بنانے کی ترکیب

ChatPata Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

160 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 تیل یا گھی آدھا کپ
3 سفید زیرہ دو چائے کے چمچے
4 خشخاش دو چائے کے چمچے
5 سوکھا دھنیا دو چائے کے چمچے
6 تل دو چائے کے چمچے
7 ہری مرچیں چار عدد
8 سرخ مرچیں ثابت دس عدد
9 ادرک باریک پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ
10 چکن کیوبز دو عدد
11 ہرا دھنیا آدھی گٹھی
12 لہسن باریک پسا ہوا ایک چائے کا چمچہ
13 املی آدھا پاؤ (پانی میں بھگو کر گودا نکال لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر کے ایک چائے کا چمچہ سفید زیرہ اور دس عدد سرخ ثابت خشک مرچیں ڈال کر کڑ کڑائیں
  2. 2 پھر قیمہ ڈال کر بھونیں اور ادرک ولہسن ڈال کر ڈھانپ دیں تاکہ خوشبواندر ہی رہے
  3. 3 ہرا دھنیا دھو کر ڈنڈیوں سمیت باریک کاٹ لیں
  4. 4 پو دینہ بھی دھو کر باریک کاٹ لیں۔ سارے خشک مصالحے باریک پیس کر قیمہ میں ملا دیں اور املی کا پانی ڈالتے ہوئے خوب بھون لیں
  5. 5 جب پانی خشک ہو جائے تو دونوں چکن کیوبز کو تھوڑے سے گرم پانی میں گھول کر قیمے میں ملا دیں اور ہرا مصالحہ بھی ڈال دیں
  6. 6 گرما گرم پیش کریں
  7. 7 گھٹائی اپنی پسند کے مطابق کم یا زیادہ ڈال سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(4171) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of ChatPata Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. ChatPata Keema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.