بند کریں
پکوان تمام ترا کیبسوپٹماٹر انڈا سوپ
ٹماٹر انڈا سوپ
اشیاء: ٹماٹر 250گرام کارن سٹارچ سیلوشن 15ملی لیٹر سویا سوس 30ملی لیٹر ادرک حسب ذائقہ انڈا ایک عدد پی نٹ آئل 10ملی لیٹر پیاز حسب ذائقہ ترکیب: ٹماٹروں کو ابلتے پانی میں ذرا تک ابال لیں اور پھر ان کے چھلکے اتار دیں ۔ ان کو لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ایک برتن میں تیز آگ پرتیل گرم کر یں۔ پیاز اور ادرک ڈال دیں۔ ان کو سٹر فرائی کر یں ۔ سویا سوس شامل کر دیں پھر پانی ڈال دیں۔ ٹماٹر ڈال کر جوش دلائیں کارن سٹارچ سلیوشن شامل کر کے پھینٹا ہوا انڈا آہستہ آہستہ ڈال دیں اور پیش کر یں۔
کھانا پکانے کی مزید تراکیب پڑھنے کیلئے ہمارا فیس بک صفحہ لائیک کیجئے

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان