Pudding Recipe In Urdu

پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pudding is a Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding, and listed in the Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pudding Recipe In Urdu

اشیاء: ڈبل روٹی دو تازہ سلائس دودھ آدھا کلو مکھن 50گرام انڈے چار عدد چینی 125 گرام ترکیب: انڈوں کو توڑ کر زردی اور سفیدی الگ الگ کر لیں۔ ایک برتن میں انڈوں کی زردی ، دودھ، مکھن، چینی اور سلائس ڈال کر چمچ کی مدد سے خوب اچھی طرح مکس کر یں۔ اس کو اوون میں پکنے کے لئے رکھ دیں۔ دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں پھر نکال لیں۔ اس کے اوپر انڈوں کی پھینٹی ہوئی سفیدی ڈال دیں اور دوبارہ اوون میں رکھ دیں۔ پانچ سے دس منٹ تک پکانے کے بعد ٹھنڈا کر یں اور نوش فرمائیں۔

متعلقہ پکوان

(4735) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding - مزید کیک، برائونی، پین کیک، پڈنگ

More Recipes - مزید تراکیب