Japanese Rolled Omelette Recipe In Urdu

جاپانی رولڈ آملیٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Japanese Rolled Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Japanese Rolled Omelette is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Japanese Rolled Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

154 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے 8 عدد
2 چینی (پسی ہوئی) دو چائے کے چمچے
3 سویا سوس دو چائے کے چمچے
4 تیل ایک کھانے کا چمچہ
5 نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے پیالے میں انڈوں کو توڑ لیں، اور اس میں چینی، سویا سوس، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں
  2. 2 ایک بڑے فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں ایک تہائی مقدار انڈے کے آمیزے کی ڈال کر تل لیں
  3. 3 جب ہلکا سنہری ہو جائے تو اس کو رول کر کے ایک طرف رکھ دیں
  4. 4 اب ایک تہائی مقدار انڈے کی دوبارہ فرائنگ پین میں ڈالیں اور اس کو بھی جم جانے تک پکائیں
  5. 5 اس دوسرے آملیٹ میں پہلا والا آملیٹ رول رکھ کر لپیٹ لیں
  6. 6 اس کے بعداس کو چکن پیپر میں لپیٹ کر ہلکا سا دبائیں اور 10منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں
  7. 7 سرونگ کے وقت اس کے سلائس کاٹ کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4237) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب