Special Breakfast Recipe In Urdu

اسپیشل بریک فاسٹ بنانے کی ترکیب

Special Breakfast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

154 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے 5عدد
2 قیمہ(مرغی) سو گرام
3 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 بریڈ سلائس4سے 5عدد
ٹاپنگ کیلئے:
1 مشروم سو گرام
2 پیاز اور ٹماٹر حسبِ ضرورت
3 نمک اور کالی مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں دوکھانے کے چمچ تیل گرم کریں اور میں قیمہ اور گرم مصالحہ شامل کر کے اس کو 5منٹ تک پکائیں
  2. 2 انڈوں کو پھینٹ لیں
  3. 3 اس میں قیمہ اور نمک مکس کریں اور اس کو پین میں گرم تیل مین آملیٹ بنالیں
  4. 4 ٹاپنگ کرنے کیلئے مشرومز، پیاز اور ٹماٹر اور ٹماٹر کے ٹکڑوں کو نمک اور کالی میچ مین سرخ کرلیں
  5. 5 سرو کرنے کیلئے سلائیس کو براؤن کریں
  6. 6 آملیٹ کو سلائس پر رکھیں
  7. 7 اس میں پیاز اور ٹماٹر کی تہہ بچھائیں اور گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1957) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Special Breakfast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Special Breakfast is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.