Meaty Spinach Omelette Recipe In Urdu

میٹی اسپینچ آملیٹ بنانے کی ترکیب

Meaty Spinach Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

6 منٹ

پکانے کا وقت

9 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ 250 گرام
2 انڈے 5 عدد
3 پالک (چوپ کی ہوئی) ایک گڈی
4 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچہ
5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
6 لہسن (چوپ کئے ہوئے) 3 جوے
7 کٹی ہوئی کالی مرچ 1/4 چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 تیل 4 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کریں
  2. 2 اس میں لہسن سنہری کریں پھر قیمہ ڈال کر پکائیں
  3. 3 اس میں دھنیا،لال مرچ،کالی مرچ اور نمک ملا کر چند منٹ پکائیں
  4. 4 پھر پالک ڈالیں اور چند منٹ پکاکر چولہا بندکردیں
  5. 5 انڈوں میں نمک ملا کر پھینٹیں فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کریں
  6. 6 اس میں انڈے شامل کریں
  7. 7 ایک جانب سے سنہری ہوجائے تو پلٹ دیں
  8. 8 اسکے ایک جانب قیمہ ڈالیں اور دہرا کرلیں
  9. 9 اسے ڈش میں نکالیں اور درمیان سے کاٹ کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(4445) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Meaty Spinach Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Meaty Spinach Omelette is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 6 minutes and it's making time is just 9 minutes and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.