5 Recipe In Urdu

پودینہ کی چٹنی بنانے کی ترکیب

5 Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پودینہ کے تازہ پتے 150گرام(ٹہنیاں الگ کردیں)
2 لہسن کے جوے 3عدد
3 سبز مرچیں 2 عدد
4 لیموں کارس 1/2عدد(کیری بھی استعمال کر سکتے ہیں)
5 شکر 1چائے کا چمچہ
6 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پودینہ کے پتوں کو اچھی طرح دھو کر بلینڈر میں ڈال دیں ۔
  2. 2 تمام اشیاء ملادیں اور ایک کھانے کا چمچہ پانی بھی شامل کردیں اور 20سکینڈ کیلئے بلینڈر چلا لیں اور روک کر 3منٹ کیلئے دوبارہ چلائیں پسند کے مطابق گاڑھی ہو جائے تو شیشے کے پیالے میں نکال لیں۔

متعلقہ پکوان

(776) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of 5, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. 5 is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.