Dhaniya Chutney Recipe In Urdu

دھنیے کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dhaniya Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dhaniya Chutney is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dhaniya Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

15 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ثابت سیاہ مرچ دو عدد
2 دھنیا سبز ایک گھٹلی
3 سبزمرچیں پسند کے مطابق
4 لہسن دو جوے
5 سفید زیرہ ایک چٹکی
6 نمک ضرورت کے مطابق
7 لیموں کا رس پسند کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سیاہ مرچ کو کوٹ لیں
  2. 2 پھر سبزمرچیں، لہسن، دھنیا اور زیرہ پیس لیں اور سب چیزیں ملائیں
  3. 3 ایک ٹماٹر اُبال کر اور چھیل کر ساتھ پیس لیں
  4. نوٹ

  5. 1 اس چٹنی میں آپ بہت سی اور چیزیں بھی ملا سکتے ہیں
  6. مثلاً

  7. 1 1۔ دو بڑے چمچ پودینے کے پیس کر ملا سکتے ہیں
  8. 2 2۔ ایک کیلا مسل کر یا پیس کر ملاسکتے ہیں
  9. 3 3۔ تھوڑی سی مونگ پھلی پیس کر ملا سکتے ہیں
  10. 4 4۔ دو بڑے چمچ سفید تل پیس کر ملا سکتے ہیں
  11. 5 5۔ مٹھی بھر دھلی ہوئی کشمش پیس کر ملاسکتے ہیں
  12. نوٹ

  13. 1 ایک وقت میں صرف ایک چیز شامل کریں کیونکہ ہر چیز کا ذائقہ الگ ہوتا ہے

متعلقہ پکوان

(3443) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب