Imli And Red Chilli Chutney Recipe In Urdu

املی اور سرخ مرچ کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Imli And Red Chilli Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Imli And Red Chilli Chutney is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 240 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Imli And Red Chilli Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

240 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

کیلوریز‎

560 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لہسن چھے جوئے
2 سرخ مرچیں چھے عدد یا مرضی کے مطابق (توے پر بغیر گھی پر بھون لیں)
3 ثابت سرسوں ایک چھوٹا چمچ
4 تیل ایک بڑا چمچ
5 سرکہ 1/4 کپ یا اس سے تھوڑا کم
6 املی کا پانی 1/4 کپ (املی دھو کر بھگوئیں اوت چھلنی میں سے گاڑھا گودا نکالیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سرسوں اور تیل کے علاوہ سب چیزیں پیس لیں بلینڈر میں بھی پیس سکتے ہیں
  2. 2 ساتھ ہی لیموں کا رس اور سرکہ بھی ڈال کر پیسیں
  3. 3 نمک حسب ضرورت ڈالیں
  4. 4 اب سرسوں گھی میں کڑکڑائیں
  5. 5 اس میں پسی ہوئی تمام چیزیں ملادیں
  6. 6 ایک جوش آنے پر اتار لیں
  7. 7 ٹھنڈا کرکے کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھیں
  8. 8 ضرورت کے مطابق استعمال کریں

متعلقہ پکوان

(2923) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب