Aaloo Ki Kachoriyan Recipe In Urdu

آلو کی کچوریاں بنانے کی ترکیب

Aaloo Ki Kachoriyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو (اُبلے ہوئے)
2 نمک حسب ذائقہ
3 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
4 پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
5 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
6 زیرہ آدھا چائے کا چمچ
7 ہرادھنیا ایک گٹھی
8 ہری مرچ چار سے چھ عدد
9 لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
10 گڑ دوکھانے کے چمچ(پسا ہوا)
11 پانی چار کھانے کے چمچ
12 میدہ آدھا کلو
13 بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ
14 اور یگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اُبلے ہوئے آلوؤں میں نمک،کٹی لال مرچ ،پسی کالی مرچ ،ثابت دھنیا ،زیرہ ،ہرادھنیا ،ہری مرچ اور لیموں کا رس ملا کر پانچ سے دس منٹ کے لیے ٹھنڈا کریں۔
  2. 2 اب پین میں پساگڑ اور پانی ملا کر دو سے تین منٹ پکائیں اور شیرہ بنالیں۔
  3. 3 پھر ایک پیالے میں میدہ،نمک،بیکنگ سوڈا، اور یگانو،گڑ کا شیرہ اور حسب ضرورت پانی ملا کر اچھی طرح گوندھیں اور ململ کے کپڑے سے ڈھانک کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  4. 4 اس کے بعد گوندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر ان میں آلو کا مکسچرڈالیں اور کونوں کو گیلے ہاتھ کی مدد سے دبا کر بند کردیں۔
  5. 5 پھر کچوریوں کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں ٹھنڈا کرلیں۔
  6. 6 اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے کچوریاں ڈیپ فرائی کرلیں۔گولڈن براؤن ہو جانے پر نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

(397) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

Urdu cooking recipe of Aaloo Ki Kachoriyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aaloo Ki Kachoriyan is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.