Kachnar Salan Recipe In Urdu

کچنار کا سالن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kachnar Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kachnar Salan is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kachnar Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

47 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کچنار کی کلیاں آدھا کلو
2 نمک تھوڑا سا
3 دہی ایک چھٹانک
4 گھی ایک چھٹانک
5 سیاہ مرچ، لونگ، الائچی حسب ضرورت (پسی ہوئی)
6 پانی حسب ضرورت
7 لیموں کا رس تھوڑا سا
8 ادرک ایک گرہ
9 پیاز ایک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کچنار کو پانی میں ڈالیں اور نمک اور لیموں کا رس ڈال کر ابالیں
  2. 2 پھر دہی میں ادرک پیس کر ملا دیجئے
  3. 3 اس کے بعد گھی میں پیاز سرخ کرلی اور کلیوں کو دہی وغیرہ ڈال کر بھونیں اور پھر پانی ڈال کر گلنے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 جب تیار ہو جائے تو سیاہ مرچ لونگ ، الائچی چھڑک دیں
  5. 5 کچنار کا سالن تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3047) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب