Dhania Kachumar Recipe In Urdu

تازہ دھنیا کا کچومر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dhania Kachumar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dhania Kachumar is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dhania Kachumar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

23 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تازہ دھنیا ایک پاؤ
2 پودینہ چار کھانے کا چمچ
3 لیموں (رس نکال لیں) تین عدد
4 آئل نمک دو کھانے کے چمچ
5 سرخ مرچ(خشک کی ہوئی) ایک عدد
6 سرخ مرچ سفید زیرہ چوتھائی چمچ
7 ناریل کترا ہوا دو پیالی
8 کری پتہ چار عدد
9 تازہ سبز مرچ تین عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں مرچ، زیرہ، سونف، ناریل ، چینی اور نمک ڈال کر فرائی کر یں
  2. 2 جب ناریل سنہرا ہونے لگے تو آنچ بند کر دیں
  3. 3 مکسچر میں سبز مرچیں، تازہ دھنیا اور پو دینہ ملا کر گرائنڈکریں
  4. 4 لیموں کا رس ملائیں اور جب ٹھنڈا ہو جائے تو استعمال کر یں

متعلقہ پکوان

(1553) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب