Aam Ka Achaar Recipe In Urdu

آم کا اچار بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aam Ka Achaar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aam Ka Achaar is a Aam Ka Achar, and listed in the mango pickle. its preparation time is only 240 minutes and it's making time is just 7200 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aam Ka Achaar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

240 منٹ

پکانے کا وقت

7200 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

38 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 3 کپ (375 گرام) کچے آم، ٹکڑوں میں کٹے ہوئے
2 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
3 کپ سونف۔ رف انداز میں پسی ہوئی
4 1 کھانے کا چمچ میتھی کے بیج (میتھی نا کوریا)
5 2 چائے کے چمچ رائی کے بیج (رائی ناکوریا)
6 چائے کا چمچ کلونجی
7 چائے کا چمچ ہینگ
8 2 کھانے کے چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
9 کپ سرسوں کا تیل
10 4 کھانے کے چمچ نمک۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آم، ہلدی اور 2 کھانے کے چمچ نمک باہم یکجا کریں
  2. 2 بخوبی اچھا لیں
  3. 3 آم ایک چھلنی پر رکھیں
  4. 4 ڈھانپ دیں اور 4 تا 6 گھنٹے تک دھوپ میں رکھیں
  5. 5 ایک پیالے میں بقایا اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  6. 6 بخونی مکس کریں
  7. 7 آم شامل کریں اور بخوبی اچھا لیں
  8. 8 اچار کو ایک صاف ستھرے شیشے کے مرتبان میں ڈالیں
  9. 9 اچار کو 4 تا 5 دن تک دھوپ میں رکھیں
  10. 10 یہ اچار 1 برس تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(6559) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aam Ka Achar - مزید آم کا اچار

More Recipes - مزید تراکیب