Easy Pachranga Achar Recipe In Urdu - Recipe No. 5217

Easy Pachranga Achar Urdu recipe is available at UrduPoint. Easy Pachranga Achar is a famous dish in this region. You can read here Easy Pachranga Achar recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Easy Pachranga Achar. You can know the complete method to make Easy Pachranga Achar on this page. We will also tell you how long it will take to make Easy Pachranga Achar. Read the recipe, ingredients, and everything related to Easy Pachranga Achar below.

پنج رنگا اچار بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5217

Easy Pachranga Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

360 منٹ

پکانے کا وقت

7200 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

18 افراد

کیلوریز‎

280 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 3 کپ (375 گرام) کچے آم، 25 ملی میٹر (1 انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹے ہوئے

2 1 کپ کابلی چنے۔ بھگوئے ہوئے

3 1 کپ (100گرام) لوٹس اسٹم (کامل کاکڈی) باریک کٹے ہوئے

4 1 چائے کا چمچ کلونجی

5 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا

6 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

7 2 چائے کے چمچ سونف

8 1/2 چائے کا چمچ اجوائن

9 1/2 چائے کا چمچ میتھی سیڈز (Seeds)

10 1 کھانے کا چمچ چلی فلیکس (Chilli Flakes)

11 1 1/4 کپ سرسوں کا تیل

12 3 کھانے کے چمچ نمک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آم کے ٹکڑے ایک بڑی چھلنی پر رکھیں
  2. 2 چھلنی کو ایک صاف کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دیں اور اسے 4 تا 6 گھنٹے تک دھوپ میں رکھیں
  3. 3 ایک جانب رکھ دیں
  4. 4 کابلی چنے نچوڑ لیں
  5. 5 ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 کلونجی۔ دھنیا بیج۔ ہلدی۔ سونف۔ اجوائن۔ میتھی بیج۔ چلی فلیکس، سرسوں کا تیل اور نمک باہم یکجا کریں
  7. 7 بخوبی مکس کریں
  8. 8 آم ے ٹکڑے۔ کابلی چنے۔ لوٹس اسٹم (Lotus Stem) شامل کریں
  9. 9 بخوبی اچھالیں
  10. 10 اچار کو سیشے کے ایک مرتبان میں ڈال دیں
  11. 11 مرتبان میں اجزائے ترکیبی کو دبائیں اور اس عمل کے لیے چمچ کا پچھلا حصہ استعمال کریں تاکہ اچار کے تمام اجزائے ترکیبی تیل میں ڈوب جائیں
  12. 12 مرتبان کو 4 تا5 دن کے لیے دھوپ میں رکھ دیں
  13. 13 وقتاً فوقتاً مرتبان میں پڑے ہوئے اجزائے ترکیبی کو اچھالتے رہیں
  14. 14 اس کے بعد یہ اچار کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے تیار ہے
  15. 15 اس اچار کو 1 برس تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے
  16. نوٹ

  17. 1 1/2 کپ کچے کابلی چنے آپ کو رات بھر بھگوئے گئے کابلی چنوں کا ایک کپ فراہم کرے گا
  18. 2 لوٹس اسٹم (Lotus Stem) کو بخوبی دھوئیں
  19. 3 اسے بہتے ہوئے پانی کے نیچے دھوئیں
  20. 4 لوٹس اسٹم کو چھیلیں
  21. 5 ایک تیز دھار چاقو استعمال کرتے ہوئے اسے گولائی میں پتلا پتلا (باریک باریک) کاٹ لیں
  22. 6 -کاٹنے کے بعد اسے دوبارہ دھولیں
  23. 7 ایک خشک اور پانی جذب کرنے والے کپڑے کے ساتھ تھپتھپا کر خشک کر لیں

(12292) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba

More Recipes

Urdu cooking recipe of Easy Pachranga Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Pachranga Achar is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 360 minutes and it's making time is just 7200 minutes and it serves upto 18 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.