Nashpati Ki Chutney Recipe In Urdu

ناشپاتی کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nashpati Ki Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nashpati Ki Chutney is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nashpati Ki Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

106 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ناشپاتی ایک کلو
2 چینی آدھ کلو
3 املی آدھ کپ
4 نمک اور سفید مرچیں آدھا چائے کا چمچ
5 لہسن تین جوئے
6 پیاز ایک چھوٹی
7 سرکہ آدھا کپ
8 نمک حسب خواہش
9 سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
10 لونگ چھ عدد
11 دار چینی ایک ٹکڑا
12 صاف کشمش 25 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ناشپاتی دھو کر چھیل لیں
  2. 2 چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر دو کپ پانی میں خوب گلنے دیں
  3. 3 املی کو تین گھنٹے پہلے سے سر کے میں بھگو دیں
  4. 4 تمام مصالحہ بمع لہسن پیس کرناشپاتی میں ڈالیں
  5. 5 املی نچوڑ کر سرکہ بھی شامل کر دیں
  6. 6 چمچ چلائیں تاکہ لگ نہ جائے آنچ مدھم رکھیں کشمش ڈال دیں
  7. 7 چٹنی خوب گاڑی ہو جائے تو اتار کر محفوظ کر لیں

متعلقہ پکوان

(5573) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب