Aam Ki Khas Chutney Recipe In Urdu

آم کی خاص چٹنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aam Ki Khas Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aam Ki Khas Chutney is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aam Ki Khas Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

Ingredients - اجزاء

1 کچے آم چھیل کر قتلوں میں کاٹے ہوئے ایک کلو
2 چینی ایک کلو
3 سرکہ ایک کپ یا مرضی کے مطابق
4 پسا ہوا نمک دو بڑے چمچ (اوپر سے برابر کرکے)
5 گرم مصالحہ، کالی مرچ، دارچینی، موٹی الائچی اور سفید زیرہ، ہم وزن (ہر چیز 30 گرام یا آدھ چھٹانک کے قریب)
6 سرخ مرچ ثابت 30 گرام (آدھی چھٹانک کے قریب)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پھانکوں میں چینی اور نمک اچھی طرح ملاکر ایک گھنٹہ رکھ دیں
  2. 2 اس طرح پھانکیں کافی پانی چھوڑیں گی
  3. 3 جب چینی اور نمک حل ہوجائیں تو دھیمی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں
  4. 4 تمام مصالحہ اور سرخ مرچیں بھی ایک پوٹلی میں باندھ کر (پوٹلی ڈھیلی ہو) اُبلتی پھانکوں میں ڈال دیں
  5. 5 جب آموں کا فالتو پانی خشک ہوجائے تو سرکہ ڈال کر پھر پکائیں (صرف چند منٹ پکائیں)
  6. 6 اب مصالحے والی پوٹلی نکال دیں
  7. 7 چٹنی تیار ہے
  8. 8 بوتلیں صاف اور خشک تیار رکھیں
  9. 9 گرم چٹنی ہی بوتلوں میں ڈال کر اوپر صاف کپڑا دے دیں
  10. 10 پندرہ بیس منٹ کے بعد بوتلوں کے ڈھکن اچھی طرح بند کرلیں

متعلقہ پکوان

(5466) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب