Achar Aur Gosht Recipe In Urdu

اچار گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Achar Aur Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achar Aur Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Achar Aur Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

313 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کٹوالیں
3 تیل یا گھی ایک کپ یا قدرے کم
4 لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
5 ہری مرچیں تھوڑی سی
6 میتھی دانے ایک چائے کا چمچ
7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
8 نمک ایک چائے کا چمچ
9 دہی ڈیڑھ پاؤ
10 ادرک پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
11 پیاز بڑی یا درمیانہ سائز کی
12 سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
13 سونف ایک چائے کا چمچہ
14 کلونجی ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز تیل میں براؤن کر کے لہسن وادرک مع گوشت ڈال کر بھونیں
  2. 2 جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے (مٹن یا بیف ہو تو پانی ڈال کر آدھ گلا کر لیں)
  3. 3 دہی میں نمک مرچ ڈال کر پھینٹ لیں اور گوشت پر ڈال دیں
  4. 4 جب دہی تقریباًآدھی رہ جائے تو بقیہ سارے ثابت مصالحے ڈال دیں
  5. 5 جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر آٹھ یا اس سے کم ہری مرچیں کاٹ کر ڈال دیں اور چندمنٹ دم پر رکھیں
  6. 6 تنوری روٹی سے تناول کر یں بہت مزے دار اچار گوشت تیار ہے
  7. 7 اسے قدرے خشک ہونا چاہیے۔ شوربہ نہ ہو

متعلقہ پکوان

(2688) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب