Gosht Kay Roll Recipe In Urdu

گوشت کے رول بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Kay Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Kay Roll is a Fast Food, and listed in the Fast Food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 75 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gosht Kay Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

75 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2 کلو (ثابت ٹکڑا لیکن چوتھائی انچ سے زیادہ موٹا نہ ہو)
2 تیل 1/2 پاوٴ
3 دارچینی (پسی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ
4 کالی مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 انڈے 2عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 سرخ مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 مٹر 1 پاوٴ
9 آلو 1/2 پاوٴ
10 ٹماٹر کیچپ 2 کھانے کے چمچے
11 تیل ڈیپ فرائی کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کے ٹکڑے کوکاٹنے سے خوب گودیں اور اس کو کھینچ کر ایک سا مربع شکل میں بنالیں
  2. 2 اب 2 چمچے تیل گرم کر کے اس میں دار چینی، کالی مرچ، نمک، سرخ مرچ ملا کر گوشت کے اوپر مل دیں
  3. 3 مٹر ابال کر تھوڑا سا نمک اور تیل ڈال کر مسل لیں
  4. 4 آلو بھی ابال کر میش کر لیں
  5. 5 گوشت کے مصالحہ لگے ٹکڑے پر مٹر، آلو اور ٹماٹر کیچپ پھیلا دیں اور پھر خوب دبا کر گوشت کارول بنالیں
  6. 6 رول کوتقریباََ ایک گھنٹہ فریز ر میں رکھیں تاکہ سخت ہو جائے
  7. 7 اب نکال کر تیز چھری سے آدھا انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں
  8. 8 تیل گرم کریں انڈا اور ڈبل روٹی کا چورا لگا کر گرم تیل میں سرخ کرلیں
  9. 9 ہلکی آنچ میں پکائیں اور زیادہ چمچہ نہ چلائیں
  10. 10 نہایت لذیذ رول تیار ہیں
  11. 11 ہری چٹنی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4466) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fast Food - مزید فاسٹ فوڈز

More Recipes - مزید تراکیب