Roghan Panj Porn Masalha Gosht Recipe In Urdu

روغنِ پنج پورن مصالحہ گوشت بنانے کی ترکیب

Roghan Panj Porn Masalha Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بوٹی بنالیں ) 1/2 کلو
2 پنج پورن مصالحہ 3کھانے کے چمچے
3 لہسن ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
4 پیاز (چوپ کرلیں ) 2 عدد
5 ٹماٹر (چوپ کرلیں ) 3عدد
6 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
7 ہلدی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
8 سبزالائچی 4-6عدد
9 دہی 1/2کپ
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 تیل 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں ،سنہری ہوجائے تو گوشت ڈال کر فرائی کرلیں ۔
  2. 2 ادرک لہسن پیسٹ ‘پنج پورن مصالحہ ‘ٹماٹر ‘نمک ‘لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھون لیں ۔
  3. 3 تیل الگ ہوجائے تو حسبِ ضروری پانی ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
  4. 4 گوشت گل جائے تو دہی ڈال کر بھون لیں ۔
  5. 5 سبز الائچی ڈال دیں ،ڈھک کر 5منٹ دھیمی آنچ پر رکھیں ۔
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر گرما گرم پر اٹھوں کے ساتھ سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(443) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Roghan Panj Porn Masalha Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roghan Panj Porn Masalha Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.