Mutton Khara Masala Recipe In Urdu

مٹن کھڑا مصالحہ بنانے کی ترکیب

Mutton Khara Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ
4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا
5 پیاز ایک عدد درمیانی
6 ٹماٹر دو عدد درمیانے
7 دہی آدھی پیالی
8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
9 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
10 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
11 ہری مرچیں حسب پسند
12 ہرادھنیا آدھی گٹھی
13 کوکنگ آئل تین چوتھائی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کوکنگ آئل میں گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑالیں ،پھر اس میں لہسن اور گوشت ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ گوشت کا پانی خشک ہوجائے ۔
  2. 2 پھر اس میں دہی ،نمک ،پسی ہوکٹی ہوئی لال مرچ اور پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں ۔
  3. 3 گوشت گلنے پر تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں اور اس میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز ،ٹماٹر ،ہری مرچیں ،ہرادھنیا اور ادرک ڈال کر ملائیں اورپانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر چولہے سے اتارلیں ۔

(530) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

Urdu cooking recipe of Mutton Khara Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Khara Masala is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.