Achar Mooli Ka Recipe In Urdu

مولی کا اچار بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Achar Mooli Ka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achar Mooli Ka is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 3 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Achar Mooli Ka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

3 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سرخ مرچیں دو بڑے چمچ
2 رائی 60 گرام (ایک چھٹانک کے قریب)
3 سرکہ ایک بوتل
4 نمک مرضی کے مطابق
5 یہ تمام مصالحہ ڈالنے کے بعد مرتبان کو ہر روز دھوپ میں رکھ دیا کریں
6 دو ہفتوں میں یہ مزیدار اچار تیار ہوجائے گا اور کبھی خراب نہیں ہوگا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس اچار کے لیے آپ کو پہلے پانی کو ناپنا ہوگا
  2. 2 تقریباً پانچ کلو پانی کسی دیگچے میں ڈالیں
  3. 3 پھر اتنی مولیاں چھیل کر گول قتلوں میں کاٹ کر اس پانی میں ڈالیں کہ پانی میں ڈوب جائیں
  4. 4 پھر ان مولیوں کو اتنا پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے
  5. 5 لیکن خیال رکھیے کہ لگنے نہ پائیں
  6. 6 اب چولہے سے اتار کر پانی سمیت کسی بڑے صاف مرتبان میں ڈال دیں
  7. 7 اس کے بعد ان مولیوں میں یہ مصالحہ ڈال دیں

متعلقہ پکوان

(4852) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب