Green Chilli Pickle Recipe In Urdu

سبزمرچو ں کا اچار بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Green Chilli Pickle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Green Chilli Pickle is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Green Chilli Pickle Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سبز مرچیں 250 گرام
2 میتھی دو چائے والے چمچ
3 سفید زیرہ دو چائے والا چمچ
4 پسی ہوئی ہلدی دو چائے والا چمچ
5 کوٹی ہوئی رائی دو چھوٹے چمچ
6 نمک دو بڑے چمچ
7 چینی پسی ہوئی تین چھوٹے چمچ
8 لہسن دو چھوٹی گٹھیاں
9 ادرک تین انچ کا ٹکڑا
10 سرکہ 1/2 بوتل
11 تیل ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرچیں دھو کر خشک کرلیں اور ڈنڈیاں اُتار دیں
  2. 2 دو دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  3. 3 زیرہ، رائی اور میتھی کوٹ لیں
  4. 4 ہلدی، لہسن اور ادرک ملا دیں اور انھیں بھی کوٹ لیں
  5. 5 تیل کڑکڑائیں اور نیچے اُتار کر مصالحہ ڈالیں اور چمچ چلائیں
  6. 6 پھر چولہے پر رکھ کر ہلکا بھونیں
  7. 7 اب مرچیں ڈال کر بھونیں اور سرکہ ڈال دیں
  8. 8 ایک جوش آنے پر اُتار لیں اچار تیار ہے
  9. 9 ٹھنڈا ہوجائے تو بوتل میں ڈال لیں

متعلقہ پکوان

(3081) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب