False Aur Chane Ka Achar Recipe In Urdu

فالسے اور چنوں کا اچار بنانے کی ترکیب

False Aur Chane Ka Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

50 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

50 افراد

کیلوریز‎

11 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 فالسہ ایک کلو (اچھا سخت ہو)
2 چنے سیفد 250 گرام
3 سیاہ مرچ دوچھوٹے چمچ (پیس لیں)
4 زیرہ سیاہ ایک چھوٹا چمچ (پیس لیں)
5 نمک تقریباً دو بڑے چمچ (نمک کی مقدار مرضی کے مطابق کم یا زیادہ کرسکتی ہیں)
6 تیل سرسوں 1/2 پیالی
7 لیموں کا رس 3/4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنے رات کو بھگو دیں
  2. 2 صبح انھیں اُبال لیں
  3. 3 ابھی خاصے سخت ہوں تو چھلنی میں ڈال کر تمام پانی نکال دیں
  4. 4 اس کے بعد صاف کپڑے پر پھیلا کر خشک کرلیں
  5. 5 فالسے کو دھو کر خشک کرلیں
  6. 6 فالسوں اور چنوں کو مرتبان میں ڈال کر اوپر مصالحہ ڈال دیں
  7. 7 مرتبان کو جھٹک کر اچار کو ہلائیں تاکہ مصالحہ برابر لگ جائے
  8. 8 تین چار روز میں اچار تیار ہوجائے گا

متعلقہ پکوان

(3480) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of False Aur Chane Ka Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. False Aur Chane Ka Achar is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 50 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 50 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.