Raita Kaddu Ka Recipe In Urdu

کدو کا رائتہ بنانے کی ترکیب

Raita Kaddu Ka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

220 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کدو آدھ سیر
2 دہی تین پاؤ
3 نمک مرچ حسب ذائقہ
4 پیاز ایک چھوٹا سا
5 کالی مرچ (پسی ہوئی) چٹکی بھر
6 زیرہ چٹکی بھر
7 دھنیا یا پو دینہ چند ڈنڈیاں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدو کو کدو کش کر کے ابال لیں اور ٹھنڈا کر کے نچوڑ لیں
  2. 2 دہی میں نمک مرچ زیرہ، سیاہ مرچ ڈالیں اور پیاز کدو کش کر کے شامل کر یں اور خوب پھینٹ لیں
  3. 3 اب اس میں ابلا ہوا کدو کش شامل کر دیں اور اچھی طرح ملا لیں
  4. 4 اوپر کٹا ہوا دھنیا یا پو دینہ ڈال دیں

متعلقہ پکوان

(4702) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Raita Kaddu Ka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Raita Kaddu Ka is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.