Achari Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 7052

Achari Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Achari Biryani is a famous dish in this region. You can read here Achari Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Achari Biryani. You can know the complete method to make Achari Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Achari Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Achari Biryani below.

اچاری بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7052

Achari Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک کلو

2 چکن چھوٹے ٹکڑے ایک کلو

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 پیاز تین عدد درمیانی

6 دہی ایک پیالی

7 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

8 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

9 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

10 سونف ایک کھانے کا چمچ

11 رائی ایک چائے کا چمچ

12 کلونجی ایک چائے کا چمچ

13 میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ

14 ٹماٹر تین عدد درمیانے

15 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو دھو کر بیس منٹ کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
  2. 2 دھنیا،زیرہ،سونف،کلونجی،رائی اور میتھی دانے کو موٹا موٹا کوٹ لیں۔
  3. 3 کوکنگ آئل میں آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی پیاز کو سنہرا ہونے تک فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں ادرک،لہسن،چکن،لال مرچ اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  5. 5 ڈھک کر درمیانی آنچ پر تیل علیحدہ ہونے تک پکائیں۔
  6. 6 کُٹے ہوئے مصالحے کو نمک اور چوپ کئے ہوئے ٹماٹر کے ساتھ چکن میں شامل کر دیں۔
  7. 7 درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر کا پانی اچھی طرح خشک ہو جائے۔
  8. 8 دس سے بارہ پیالی اُبلتے ہوئے پانی میں نمک اور چاول ڈال دیں اور ایک کنی اُبال کر پانی نتھار لیں۔
  9. 9 پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر آدھے چاول ڈال دیں۔
  10. 10 پھر چکن ڈال کر بقیہ چاول پھیلا کر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  11. 11 اچاری بریانی کو ڈش میں نکالتے ہوئے اچھی طرح ملا لیں اور آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

(3551) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Achari Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.