Beef Biriyani Recipe In Urdu

بیف بریانی بنانے کی ترکیب

Beef Biriyani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

470 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیف 500گرام
2 چاول 400گرام
3 دہی تین کھانے کے چمچ
4 ادرک لہسن پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
5 نمک حسبِ ذائقہ
6 لال مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
7 ثابت گرم مصالحہ پانچ گرام
8 ہلدی ایک چائے کا چمچ
9 ہری مرچ دو عدد
10 ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
11 آلو بخارہ پانچ گرام
12 زیرہ پاوڈر ایک چائے کا چمچ
13 ٹماٹر 200گرام
14 دھنیا پاڈرایک چائے کا چمچ
15 کالی مرچ پاوڈر ایک چائے کا چمچ
16 کھانے کا تیل تین کھانے کے چمچ
17 پانی حسبِ ضرورت
18 پیلا رنگ پانی میں ملا ایک چائے کاچمچ
19 گرم پانی ایک چوتھائی کپ
20 ادرک، ہرا دھنیا، ہری مرچ، لیموں گارنش

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں پانی،کھانے کا تیل، چاول،نمک ڈال کر ابال لیں
  2. 2 ایک پین میں بیف،دہی ،ادرک لہسن پیسٹ ،نمک،لال مرچ ک±ٹی ہوئی ،ہلدی،ثابت گرم مصالحہ،ہری مرچ ،آلو بخارہ ،ثابت زیرہ ،زیرہ پاوڈر،کالی مرچ پاوڈر،دھنیا پاوڈر،ٹماٹر اورپانی ڈال کر دم دیں
  3. 3  اب اس میں کھانے کا تیل، گارنش ڈال کر بھونائی کر لیں
  4. 4 اب ایک برتن لیں اوراس میں پہلے تیار کیا ہوا بیف مصالحہ کی تہہ لگائیں پھرگارنش پھر ا±بلے ہوئے چاول پھربیف مصالحہ کی تہہ پھر ابلے ہوئے چاولوں کی تہہ لگا ئیں اب آخر میں پیلا رنگ، گارنش اور گرم پانی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک دم دیں
  5. 5 آپکی مزے دار بیف بریانی مصا لحہ تیار ہے

(1676) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Beef Biriyani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Biriyani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.