Reshmi Kabab Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6812

Reshmi Kabab Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Reshmi Kabab Biryani is a famous dish in this region. You can read here Reshmi Kabab Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Reshmi Kabab Biryani. You can know the complete method to make Reshmi Kabab Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Reshmi Kabab Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Reshmi Kabab Biryani below.

ریشمی کباب بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6812

Reshmi Kabab Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 چاول ڈیڑھ پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 پسی ہوئی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ

7 بادام چھ سے آٹھ عدد

8 فریش کریم چار کھانے کے چمچ

9 دہی آدھی پیالی

10 ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد

11 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

12 زردے کا رنگ ایک چٹکی

13 دودھ چار کھانے کے چمچ

14 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز،ہرا دھنیا اور ہری مرچوں کو باریک چوپ کر لیں،بادام کو باریک پیس لیں۔
  2. 2 دہی میں ادرک لہسن،نمک،کالی مرچ،چوپ کیا ہوا مصالحہ،بادام اور کریم ملا لیں۔چکن کی بوٹیوں کو صاف دھو کر خشک کر لیں اور اس مصالحے سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  3. 3 آدھے گھنٹے کے بعد چکن کی بوٹیوں کو میرینیشن سے نکال کر گرم گرل پین پر ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرل کر لیں۔
  4. 4 تھوڑی سی ٹھنڈی ہونے پر چاپر میں پیس لیں اور ان کے لمبے لمبے کباب بنا لیں۔
  5. 5 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں بچے ہوئے میرینیشن کو اچھی طرح گھی علیحدہ ہونے تک بھون لیں،پھر اس میں تیار کئے ہوئے کباب رکھ کر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 چاولوں کو ابال کر اس مصالحے پر ڈالیں اور اوپر سے زردے کے رنگ ملا ہوا دودھ ڈال کر دس سے بارہ منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

(3446) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Reshmi Kabab Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Reshmi Kabab Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.