Machhli Ki Biryani Recipe In Urdu

مچھلی کی بریانی بنانے کی ترکیب

Machhli Ki Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی آدھا کلو
2 چاول آدھا کلو
3 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک ٹی اسپون
4 سوکھا دھنیا ایک ٹی اسپون
5 سفید زیرہ ایک ٹی اسپون
6 لہسن چار پوتھی بڑی
7 پیاز ایک پاؤ
8 گھی ایک پاؤ
9 نمک حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو دھو کر اچھی طرح صاف کر لیں (اگر رہو مچھلی ہوتو بہترہے )لہسن چھیل لیں ۔
  2. 2 اس میں سارا گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر پیس لیں ۔
  3. 3 یہ لئی سی بن جائے گی ۔
  4. 4 اب اس لئی کو مچھلی کے ٹکڑوں میں دونوں طرف اچھی طرح ملا دیں اور تقریباً چار پانچ گھنٹے تک پڑا رہنے دیں ۔
  5. 5 اگر ایک دن رکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔
  6. 6 ایک برتن میں گھی کڑکڑائیں اور دیر تک بھونیں ۔
  7. 7 جب مصالحہ سرخ ہوجائے تو تھوڑا ساپانی کا چھینٹا دے کر آنچ پر سے اتار لیں ۔
  8. 8 اب ایک دوسری دیگچی میں چاول ڈال کر ابال لیں ۔
  9. 9 جب چاول تین حصے پک جائیں تو نچوڑ کر پانی نکال دیں اور کھلے منہ کی پتیلی میں دوسری بریانی کی طرح اس میں بھی چاول اور مچھلی موصالحے کی تہیں لگائیں۔
  10. 10 سب سے اوپر چاولوں کی تہہ ہونی چاہیے ۔
  11. 11 منہ بندکر کے دم پر لگا دیں ۔
  12. 12 دس پندرہ منٹ کے بعد اتارلیں ۔
  13. 13 لذیذ بریانی تیار ہے ۔

متعلقہ پکوان

(948) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Machhli Ki Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machhli Ki Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.