Angoor Ka Sharbat Recipe In Urdu

سیاہ انگور کا شربت بنانے کی ترکیب

Angoor Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

60 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کالے انگور کا جوس دو سیر
2 گلاب کا عرق چار چھٹانک
3 دانے دار چینی آٹھ چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1صرف گودے دار موٹے کالے انگور لیں
  2. 2 ان کو دھو کر نچوڑ لیں اور کسی کپڑے میں اس طرح دبائیں کہ ان کا جوش (عرق) نکل آئے جو کہ بعد میں کسی دوسرے صاف کپڑے میں سے چھان کر صاف کر لیں یا اسے کسی چھلنی میں سے گزاریں تاکہ اس میں تیرنے والی گندیاں سب صاف ہو جائیں
  3. 3 دانے دار چینی کو اس جوس میں ملا دیں اور دھیمی دھیمی آنچ پر پندرہ منٹ تک پکائیں
  4. 4 پھر اسے گلاب کے عرق میں ڈال دیں اور جب تک کہ شربت کار نگ نہ آئے تب تک ابالنا جاری رکھیں
  5. 5 اسکی ایک تولہ خوراک روزانہ کافی ہے
  6. 6 بدہضمی کا دشمن ہے بھوک لگاتا ہے اور بھوک کو اسکی حد سے زیادہ بڑھنے بھی نہیں دیتا
  7. 7 غرض یہ کہ بڑاہی فائدہ مند ہے

متعلقہ پکوان

(4754) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Angoor Sharbat - مزید انگوروں کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Angoor Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Angoor Ka Sharbat is a Angoor Sharbat, and listed in the grape juice. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.