Badam Kheer Recipe In Urdu

بادام کی فرنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Badam Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badam Kheer is a Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes, and listed in the fruit chat, fruit and dried fruits dishes. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Badam Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

494 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بادام کی گری ایک پاؤ
2 چاول ایک چھٹانک
3 دودھ تین پاؤ
4 چینی ڈیڑھ پاؤ
5 بالائی ایک پاؤ
6 کیوڑا ایک بڑا چمچ
7 سبز الائچی چند عدد
8 پستہ آدھی چھٹانک
9 زعفران آدھی چٹکی پسی ہوئی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام بھگو دیں
  2. 2 چھلکا نرم ہو جائے تو اتار کر بادام کی گری پیس لیں
  3. 3 چاول چن کر دو گھنٹے تک کے لئے بھگوئے رکھیں
  4. 4 پانی نتھار کر باریک پیس لیں
  5. 5 الائچی کے دانے بھی پیس لیں اور بالائی کو پھینٹ لیں
  6. 6 دیگچے میں دودھ ڈال کر جوش دیں
  7. 7 پسے ہوئے بادام اور پھینٹی ہوئی بالائی اور زعفران ڈال کر چمچہ چلاتے رہیں
  8. 8 اس کے بعد چینی ڈالیں
  9. 9 جب شیرہ گاڑھا ہو جائے اور جذب ہونے لگے تو کیوڑا ڈال دیں
  10. 10 کچھ دیر تک دم پر رکھا رکھیں
  11. 11 کسی کھلے برتن میں فرنی انڈیل لیں
  12. 12 ٹھنڈا ہونے پر ورق لگائیں
  13. 13 پستہ بادام چھڑکیں

متعلقہ پکوان

(5001) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes - مزید فروٹ چاٹ ، فروٹ اور خشک میوہ جات کی ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب