Badami Kofta Gravy Recipe In Urdu

بادامی کوفتہ گریوی بنانے کی ترکیب

Badami Kofta Gravy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

28 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 250 گرام
2 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 لال مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
5 بادام پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
6 پیاز 1 کھانے کا چمچہ (باریک چوپ کیا ہوا)
گریوی کے لئے:
1 پیاز پیسٹ 1/2 کپ
2 ٹماٹر پیسٹ 1/4 کپ
3 بادام پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
4 لال مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
7 ہلدی 1/2 چائے کا چمچہ
8 زیرہ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
9 دھنیا پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
10 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
11 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپر میں قیمہ لہسن ادکر پیسٹ ۔ نمک ۔ لال مرچ پاوٴڈر ۔ بادام پیسٹ۔ پیاز ڈال کر باریک پیس لیں
  2. 2 پھر اس کے کوفتے بنا کر الگ رکھ دیں
  3. 3 سوس پین میں تیل ڈال کر اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال کرفرائی کرلیں
  4. 4 خوشبو آنے لگے تو اس میں پیاز پیسٹ ۔ ٹماٹر پیسٹ۔ بادام پیسٹ۔ لال مرچ پاوٴڈر۔ نمک۔ گرم مصالحہ پاوٴڈر۔ ہلدی پاوٴڈر۔ زیرہ پاوٴڈر ۔ دھنیا پاوٴڈر ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 پھر اس میں 1/2 لیٹر پانی ڈال کر پکائیں ابال آجائے تو اس میں کوفتے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  6. 6 کوفتے گل جائیں تو حسب پسند گریوی رکھ کر چولہے سے اتارلیں
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4350) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Badami Kofta Gravy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badami Kofta Gravy is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 28 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.