Badami Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7045

Badami Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Badami Korma is a famous dish in this region. You can read here Badami Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Badami Korma. You can know the complete method to make Badami Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Badami Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Badami Korma below.

بادامی قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7045

Badami Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2 کلو

2 بادام 8-10 عدد

3 دہی 250 گرام

4 لال مرچ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچہ

5 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

7 ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ

8 براؤن پیاز پیسٹ 1/2 کپ

9 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

10 چھوٹی الائچی 4 عدد

11 بڑی الائچی دانہ 1/2 چائے کا چمچہ

12 جائفل جاوتری 1/2 چائے کا چمچہ(چھوٹی‘بڑی الائچی‘جائفل جاوتری باہم پیس لیں)

13 نمک حسب ذائقہ

14 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں۔
  2. 2 لہسن ادرک پیسٹ میں لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور تیل میں ڈال دیں۔
  3. 3 مصالحہ بھن جانے پر چکن شامل کریں اور ساتھ ہی دہی بھی ڈال دیں۔
  4. 4 پانی خشک ہو جانے پر بھون لیں اور ساتھ میں تیار مصالحہ جو پیس کر رکھا ہے وہ ملا دیں۔
  5. 5 1/2 کپ پانی شامل کریں اور براؤن پیاز پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 پھر چولہے سے اُتار کر کسی چیز میں قورمے کو ڈالیں اور باداموں کے ساتھ سجا لیں۔
  7. 7 لیجیے مزیدار بادامی قورمہ تیار ہیں اسے گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

(2867) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan

Urdu cooking recipe of Badami Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badami Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.