Beef Vegetable Lasagna Recipe In Urdu - Recipe No. 7453

Beef Vegetable Lasagna Urdu recipe is available at UrduPoint. Beef Vegetable Lasagna is a famous dish in this region. You can read here Beef Vegetable Lasagna recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Beef Vegetable Lasagna. You can know the complete method to make Beef Vegetable Lasagna on this page. We will also tell you how long it will take to make Beef Vegetable Lasagna. Read the recipe, ingredients, and everything related to Beef Vegetable Lasagna below.

بیف ویجیٹیبل لزانیہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7453

Beef Vegetable Lasagna Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 نمک حسب ذائقہ

2 گوشت (پارچے بنوا لیں) 1/2 کلو

3 لہسن‘ادرک پیسٹ 2 چائے کے چمچے

4 دہی 1/2 کپ

5 لال مرچ (کٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

6 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

7 سرکہ 2 کھانے کے چمچے

8 سرسوں کا تیل 1 کھانے کا چمچہ

9 ہری مرچوں کا پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

10 پیاز (سلائس کر لیں) 2 عدد

11 مٹر 1/2 کپ

12 پھول گوبھی (پھول الگ کر لیں) 1 عدد

13 لہسن کے جوے (چوپ کر لیں) 2 عدد

14 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

15 اوریگنو 1/2 چائے کا چمچہ

16 ٹماٹو پیوری 6 کھانے کے چمچے

17 ٹماٹو پیسٹ 6 کھانے کے چمچے

18 تیل حسب ضرورت

19 وائٹ سوس 1 کپ

20 پنیر حسب ضرورت

21 آلو (باریک سلائس کاٹ لیں) 2 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کے پارچوں کو دھو کر خشک کر کے اس پر لہسن‘ادرک پیسٹ‘دہی‘لال مرچ‘ہلدی پاؤڈر‘سرکہ‘سروں کا تیل‘ہری مرچوں کا پیسٹ لگا کر مکس کر لیں اور اسے 4-6 گھنٹوں تک میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں۔
  2. 2 ایک سوس پین میں تھوڑا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں اس کے بعد اس میں لہسن‘پھول گوبھی‘آلو‘مٹر‘نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر 2-3 منٹ تک فرائی کریں۔
  3. 3 اس کے بعد اس میں ٹماٹو پیوری‘ٹماٹو پیسٹ اور اوریگنو ڈال کر مزید 2-3 منٹ تک پکائیں۔
  4. 4 اب ڈھکن ڈھک کر سبزیوں کے نرم ہو جانے اور پانی خشک ہونے تک پکا لیں۔
  5. 5 لزانیہ شیٹس کو نمک ملے پانی میں اُبال کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔
  6. 6 ایک پتیلی میں گوشت بمعہ میرینیشن ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں اس میں ہری مرچیں ڈالیں اور گوشت کے گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
  7. 7 ایک بڑی کیسرول ڈش میں اسے تیل لگا کر چکنا کر لیں۔
  8. 8 اب اس میں پہلے ایک تہہ لزانیہ شیٹس کو بچھائیں۔
  9. 9 اس پر پہلے سبزیوں کا آمیزہ رکھیں اور وائٹ سوس ڈالیں اس کے بعد دوبارہ لزانیہ شیٹ بچھا کر اس پر گوشت کا آمیزہ ڈالیں اور وائٹ سوس ڈال کر بقیہ لزانیہ شیٹس بھی بچھا دیں۔
  10. 10 آخر میں کدوکش کیا ہوا پنیر چھڑک کر اوون میں رکھ کر پنیر کے پگھل جانے تک بیک کریں۔
  11. 11 مزیدار بیف ویجیٹیبل لزانیہ تیار ہے۔

(2664) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish

Urdu cooking recipe of Beef Vegetable Lasagna, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Vegetable Lasagna is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.