Lasagne Recipe In Urdu

لزانیا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Lasagne, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lasagne is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Lasagne Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ ایک کلو
2 لزانیا کی پٹیاں(اُبلی ہوئی) 350 گرام
3 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
4 ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے) 4 عدد
5 پیاز(باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
6 مشروم(باریک کٹے ہوئے) 4000 گرام
7 بینگن(قتلے کاٹ لیں) 4 عدد
8 ٹماٹر(پسے ہوئے) 350 گرام
9 ٹماٹو کیچپ ایک چھوٹی بوتل
10 سویا سوس سفید سرکہ 2"2کھانے کے چمچے
11 چینی ایک چائے کا چمچہ
12 چیڈر پنیر موزریلا پنیر(کدوکش) 4 پیالی
13 اجوائن ایک کھانے کا چمچہ
14 کٹی ہوئی لال مرچی 2 کھانے کے چمچے
15 نمک حسب ذائقہ
16 تیل تلنے کے لیے 3 کھانے کے چمچے،
ساس کے اجزاء:
1 تازہ دودھ ایک کلو
2 میدہ (چھنا ہوا) 4 کھانے کے چمچے
3 مکھن ایک کھانے کا چمچہ
4 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لال مرچ اور اجوائن بھونیں
  2. 2 دیگچی میں مکھن گرم کریں اور میدہ بھون کر ٹھنڈا کرلیں
  3. 3 پھر دودھ ملائیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں
  4. 4 اس میں نمک ملا کر چولہا بند کردیں
  5. 5 بینگن کو گرم تیل میں سنہری تل کر نکال لیں
  6. 6 فرائننگ پین میں ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے پیاز اور ٹماٹر نرم کریں
  7. 7 1/2 سرکہ ملائیں اور 2 منٹ پکا کر اُتارلیں
  8. 8 علیحدہ دیگچی میں 2 کھانے کے چمچے تیل قیمہ کیچپ لہسن ادرک سویا ساس باقی سرکہ چینی اور نمک بھونیں
  9. 9 بیکنگ ڈش میں بالترتیب سفید ساس لزانیا قیمے پیاز ،مشروم پنیر لال مرچ اجوائن بینگن ٹماٹر اور کیچپ کی 1/2 مقدار کی تہہ لگائیں
  10. 10 لزانیا کو پہلے گرم اوون سے 180c پر 1/2 گھنٹہ پکاکر نکال لیں۔

متعلقہ پکوان

(4951) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب