Pizza Snack Recipe In Urdu

پیزا سنیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pizza Snack, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pizza Snack is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pizza Snack Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک کپ ابال کر ریشے کر لیں
2 کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
3 کیچپ آدھا کپ
4 شملہ مرچ ایک عدد (چوکور کاٹ لیں)
5 چیڈر چیز ( پنیر) ایک کپ
6 ٹماٹر ایک عدد (چوکور کاٹ لیں)
7 ڈبل روٹی کے سلائس آٹھ تا دس گول کاٹ لیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے گول کٹے ہوئے سلائس پر کیچپ لگائیں
  2. 2 مرغی میں نمک اور کالی مرچ ملانے کے بعد اسے کیچپ لگے سلائس پر ڈال دیں
  3. 3 پھر شملہ مرچ، ٹماٹر ڈال دیں
  4. 4 پھر چیڈر چیز ڈال کر گرلر میں آٹھ سے دس منٹ تک بیک کر لیں

متعلقہ پکوان

(2235) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب