Biscuit Delight Recipe In Urdu

بسکٹ ڈیلائٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Biscuit Delight, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Biscuit Delight is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Biscuit Delight Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک لیٹر
2 چینی حسب ضرورت
3 کریم ایک پیکٹ
4 جیلی ایک پیکٹ
5 بسکٹ 2 ہاف رولز
6 کسٹر ڈپاؤڈر 3 چمچ
7 پانی 4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک پین میں دودھ اور چینی ملاکر ابال لیں
  2. 2 ساتھ ایک پیالے میں 1/2 کپ ٹھنڈا دودھ ڈال کر اس میں کسٹرڈ پاؤڈر اچھی طرح مکس کریں
  3. 3 ابلتے ہوئے دودھ میں تھوڑا کر کے شامل کردیں اور مسلسل چمچ چلاتی رہیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں
  4. 4 کسٹرڈ جب تیار ہوجائے تو اسے چولھے سے اتار کر رکھ دیں
  5. 5 کسٹرڈ زیادہ گاڑھا نہیں ہونا چاہیے
  6. 6 اب جیلی بنانے کے لئے ایک پین میں ابالیں اور پھر اس میں جیلی ڈال کر چمچ چلائیں
  7. 7 جیلی پانی میں مکس ہوجائے تو اسے چولھے سے اتارکرسٹیل کے پیالے میں انڈیلیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے فریزر میں رکھ دیں ( جیلی کو جمانا نہیں )
  8. 8 اس دوران بسکٹوں کے دودو ٹکڑے کرلیں
  9. 9 جب جیلی اور کسٹرڈ دونوں ٹھنڈے ہو جائیں تو ڈیلائٹ (Delight) تیار کرنے کی مستطیل ڈش لیں
  10. 10 آدھی مقدار میں کسٹرڈ کی ایک تہہ لگا کر اس پر بسکٹ رکھیں
  11. 11 باقی بچا ہوا کسٹرڈ اس پر ڈال کر کریم اور جیلی سے گارنش کر لیں

(4181) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان