Chocolate Mousse Recipe In Urdu

چاکلیٹ مُوس بنانے کی ترکیب

Chocolate Mousse Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

534 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے چار عدد
2 کیسٹر شوگر آدمی پیالی
3 کریم دو پیالی
4 چاکلیٹ دو ٹکڑے
5 (Slab) اورنج جوس کھانے کے تین چمچ
6 گاڑھی کریم (پیش کرنے کے لئے) آدھی پیالی
7 چاکلیٹ (کش کی ہوئی ) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاکلیٹ کو گرم پانی کے برتن کے اوپر رکھ کر چمک دار ہونے تک پگھلا لیں
  2. 2 چاکلیٹ پگھل جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 انڈوں اور چینی کو گرائنڈ کر لیں
  4. 4 انڈوں کے مرکب کے پیالے کو گرم پانی کے برتن پر رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ مرکب گاڑھا ہو جائے
  5. 5 انڈوں کے مرکب کو پگھلی ہوئی چاکلیٹ میں ملا کر چمچ چلائیں اور اورنج جوس ملا کر خوب اچھی طرح ملا لیں
  6. 6 کریم کو اتنا پھینٹیں کہ جھاگ دار ہو جائے
  7. 7 مرکب میں ملائیں اور سیٹ ہونے تک یخ بستہ کر لیں
  8. 8 پیش کرنے کے لئے ایک سکوپ چاکلیٹ مُوس ڈالیں
  9. 9 اس کو پھینٹی ہوئی کریم اور کش کی ہوئی چاکلیٹ سے سجائیں

متعلقہ پکوان

(3840) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Mousse, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Mousse is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.