Banana Cream Filan Recipe In Urdu

بنانا کریم فِلن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Banana Cream Filan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Banana Cream Filan is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Banana Cream Filan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

387 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چینی (پسی ہوئی) پچہتر گرام
2 میدہ (آٹا) پچہتر گرام
3 انڈے تین عدد
4 کیلے (سلائسز) دو عدد
5 Demarara چینی (تمام ڈیپارٹمنٹ سٹورز پر دستیاب ہے) کھانے کے دو چمچ
6 گاڑھی کریم ایک سو پچاس ملی لٹر
7 چینی (پسی ہوئی) چائے کے دو چمچ
8 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ
9 خشک میوہ (کترا ہوا) آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں اور چینی کو ایک پیالے میں ڈالیں اور گرم پانی کے برتن پر رکھیں
  2. 2 ایگ بیٹر سے اتنا پھینٹیں کہ جھاگ دار اور گاڑھا ہو جائے
  3. 3 آٹے (میدہ ) کو چھان لیں
  4. 4 انڈوں کے مرکب کا پیالہ آنچ سے اتار لیں اور آدھا آٹا انڈوں کے مرکب پر چھان لیں
  5. 5 باقی آٹا بھی شامل کر یں
  6. 6 گریس کی ہوئی فِلن ٹِن میں انڈیلیں اور بیک کر یں
  7. 7 سنہری رنگت ہو جائے تو نکال لیں اور ٹھنڈا کر یں
  8. 8 کیلے کے سلائسز کو ایک پیالے میں ڈالیں اور ان پر Demararaچینی چھڑکیں
  9. 9 کریم کو پھینٹیں اور اس میں چینی اور ایسنس شامل کر یں
  10. 10 پیش کرنے سے ذرا پہلے کریم کو فلن پر پھیلائیں اور کیلے کے سلائسز اس پر تر تیب سے لگائیں
  11. 11 آپ اس کو یخ بستہ کر کے بھی پیش کر سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(2934) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب