Floating Island Recipe In Urdu

فلوٹنگ آئی لینڈز بنانے کی ترکیب

Floating Island Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

128 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے کی سفیدی چار عدد
2 چینی (پسی ہوئی ) آدھی پیالی
3 دودھ تین پیالی
4 انڈے کی زردی تین عدد
5 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ
6 کسٹرڈ ایک پیکٹ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
  2. 2 انڈے کی سفیدیوں کو پسی ہوئی چینی میں ملائیں
  3. 3 انڈے کی سفیدیوں اور چینی کو بے لچک ہونے تک پھینٹیں
  4. 4 دودھ گرم کر یں اور جب یہ کھولنا شروع کر دے تو چمچ بھر بھر کر انڈے کی سفیدی کا مرکب اس میں ڈالیں
  5. 5 دودھ کو ابالا مت آنے دیں۔ دو سے تین منٹ بعد انڈے کی سفیدی کو احتیاط سے دود ھ میں سے نکال لیں
  6. 6 ضرورت پڑنے تک یخ بستہ کر لیں
  7. 7 انڈے کی زردی اور چینی کو پھینٹیں اور اس گرم دودھ میں ملائیں جو انڈے کی سفیدی نکالنے کے بعد بچ گیا تھا
  8. 8 مرکب کو گرم پانی کے اوپر رکھیں اور چمچ چلاتی رہیں یہاں تک کہ گاڑھا کسٹرڈ بن جائے
  9. 9 مرکب کو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
  10. 10 ونیلا ایسنس ملائیں اور یخ بستہ ہونے دیں
  11. 11 پیش کرنے کے لئے کسٹرڈ کو سرونگ باؤل میں انڈیلیں اس کے اوپر مرنگز اور پھینٹی ہوئی کریم ڈالیں

(3845) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

Urdu cooking recipe of Floating Island, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Floating Island is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.